جزئیات نگاری
معنی
١ - معمولی سے معمولی اور چھوٹی سے چھوٹی باتوں کو بھی لکھنا، تفصیل سے لکھنا۔ "تین طویل محاضرات . جن میں جزئیات نگاری سے کام لیا گیا ہے۔" ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ١٣٨:٣ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جزئیات' کے ساتھ فارسی مصدر 'نگاشتن' سے مشتق صیغۂ امر 'نگار' لگا اور پھر 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'جزئیات نگاری' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٧ء میں "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - معمولی سے معمولی اور چھوٹی سے چھوٹی باتوں کو بھی لکھنا، تفصیل سے لکھنا۔ "تین طویل محاضرات . جن میں جزئیات نگاری سے کام لیا گیا ہے۔" ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ١٣٨:٣ )